س کن چیزوں میں تقلید نہیں ہوتی ؟
تقلید صرف فروع دین میں ہوتی ہے دو چیزوں میں تقلید نہیں ہوتی۔
1۔ اصول دین۔
2۔ نماز کے واجب ہونے جیسے قطعی اور مسلم امور میں تقلید نہیں ہے۔
س تقلید کس شخص پر واجب ہے ؟
ج مجتہد شخص کسی کی تقلید نہیں کر سکتا بلکہ وہ خود دلیل سے مسائل کو سمجھتا ہے۔ جو شخص خود مجتہد نہ ہو اور اتنا علم بھی نہ رکھتا ہو کہ احتیاط کر سکے اس پر واجب ہے کہ کسی جامع الشرائط مجتہد کی تقلید کرے۔
س : تقلید کسے کہتے ہیں ؟
1 : جامع الشرائط مجتہد کے فتاوی پر عمل کرنے کو تقلید کہا جاتا ہے۔
مجتہد کی شرائط بیان کریں ؟
ج : مجتہد کی سات شرائط ہیں ؛مرد ، عاقل ، بالغ ، عادل ، شیعہ اثنا عشری ، زندہ حلال زادہ۔
س عادل کی کیا تعریف ہے ؟
ج : عادل وہ ہوتا ہے جو تمام واجبات پر عمل کرتا ہے اور تمام حرام کاموں کو ترک کرتا ہے نیز اہل محلہ اس کی اچھائی کی تصدیق کریں۔
س : اعلم مجتہد کو کو کتنے طریقوں سے پہچانا جاتا ہے ؟
ج : مجتہد کو تین طریقوں سے پہچانا جاتا ہے ؟
ج : اعلم مجتہد کو تین طریقوں سے پہچانا جاتا ہے۔
خود انسان کو معلوم ہو۔
دو عالم اور عادل کسی مجتہد کی تصدیق کریں۔
علماء کا گروہ خبر دے۔
س : مجتہد کے فتوی کو جاننے کے کتنے طریقے ہیں ؟
ج :مجتہد کے فتوی کو جاننے کے تین طریقے ہیں۔
خود مجتہد سے سننا۔
دو عادل افراد سے سننا۔
اسی مجتہد کی 1 1 سے دیکھنا۔
کسی قابل اعتماد فرد سے سننا۔
س فوت شدہ مجتہد کی تقلید کے بارے کیا حکم ہے ؟
ج فوت شدہ مجتہد کی تقلید جاری رکھ سکتے ہیں لیکن شروع نہیں کر سکتے۔
کیا مقلد کسی ایک یا چند مسائل میں اپنے مجتہد کے علاوہ کسی اور مجتہد کی تقلید کر سکتا ہے ؟
جی جن مسائل کو مجتہد نے احتیاط ، محل اشکال یا محل تامل کے ساتھ بیان کیا ہو ان میں کسی دوسرے مرجع کی تقلید کی جا سکتی ہے۔
س : پانی کی کتنی اقسام ہیں ؟
ج : پانی کی دو قسمیں ہیں۔
مطلق اور مضاف۔
س : آب مطلق اور مضاف کی تعریف کریں ؟
ج : خالص اور صاف پانی کو آب مطلق جبکہ کسی چیز سے ملاوٹ شدہ پانی کو آب مضاف کہا جاتا ہے۔ س : آب مطلق کی کتنی اقسام ہیں ؟
ج :آب مطلق کی پانچ اقسام ہیں۔
کر پانی ، قلیل پانی ، جاری پانی ، بارش کا پانی ، کنویں کا پانی۔
س : کر پانی کی تعریف اور مقدار بیان کریں ؟
ج : کر پانی : ایسا پانی جس کی لمبائی ، چوڑائی اور گہرائی ساڑھے تین بالشت ہو۔
اس کا وزن 384 کلو گرام ہوتا ہے۔
س : کر پانی اور قلیل پانی کے حکم میں فرق بیان کریں ؟
ج : قلیل پانی نجاست کے گرنے سے ہی نجس ہوجاتا ہے جبکہ کر اور جاری پانی کا نجاست کی وجہ سے جب تک رنگ ، بو یا ذائقہ تبدیل نہ ہو اس وقت تک نجس نہیں ہوتا۔
س کر کا کچھ پانی برف باقی میں نجاست گر جائے ؟
ج باقی پانی اگر قلیل ہوا تو نجس ہوگا۔
بارش کا پانی کن شرائط سے پاک کرتا ہے ؟
ج عین نجاست موجود نہ ہو۔
بارش کا پانی نجس شدہ چیز سے بہہ جائے۔
کنویں کے پانی کا کیا حکم ہے ؟
ج ایسا پانی جو زمین سے ابلے مگر بہتا نہ ہو۔
یہ کر پانی کا حکم رکھتا ہے۔
س بیت الخلاء میں جانے کے واجب آداب کیا ہیں ؟
ج بیت الخلاء میں جانے والے شخص پر واجب ہے کہ اپنی شرمگاہ کو ہر انسان بلکہ ممیز بچے سے بھی چھپائے۔
دوسرا یہ کہ رو بہ قبلہ یا پشت بہ قبلہ نہ بیٹھے۔
س : کن مقامات پر پیشاب اور پاخانہ کرنا حرام ہے ؟
ج : چار مقامات پر پیشاب یا پاخانہ کرنا حرام ہے۔
بند گلی کوچوں میں۔
بغیر کسی کی اجازت کے اس کی زمین پر۔
وقف شدہ جگہ پر۔
مومنین کی قبروں پر۔
کیا پیشاب و پاخانے کے مخارج صرف پانی سے پاک ہوتے ہیں ؟
پیشاب کا مخرج پانی کے علاوہ پاک نہیں ہوتا لیکن پاخانے کا مخرج خشک پتھر مٹی ڈھیلے کپڑے اور کاغذ سے پاک ہو سکتا ہے۔
س کن صورتوں میں مقام پاخانہ صرف پانی سے پاک ہوتا ہے ؟
ج تین صورتوں میں مقام پاخانہ صرف پانی سے پاک ہوتا ہے۔
پاخانے کے ساتھ کوئی اور نجاست باہر آئی ہو۔
باہر سے کوئی نجاست لگ گئی ہو۔
مقعد کا اطراف معمول سے زیادہ آلودہ ہو گیا ہو۔
س بیت الخلاء کے مستحبات بیان کریں ؟
سر ڈھانپنا ، داخل ہوتے ہوئے بایاں پاوں پہلے رکھیں ، باہر نکلتے ہوئے دایاں پاوں پہلے رکھیں ، بدن کا بوجھ بائیں پاوں پر رکھیں ، نماز سے پہلے اور سونے سے پہلے پیشاب کرنا۔
بیت الخلاء کے مکروہات بیان کریں ؟
ج کھڑے ہو کر ، سخت زمین یا جانوروں کی بلوں میں پیشاب کرنا ، زیادہ دیر تک بیٹھنا ، پیشاب و پاخانہ روکنا۔
کن جانوروں کا پیشاب نجس ہے ؟
ج ہر خون جہندہ رکھنے والے حرام گوشت جانور کا پیشاب و پاخانہ نجس ہے۔
کن جانوروں کا خون نجس ہے ؟
خون جہندہ رکھنے والے ہر جانور کا خون نجس ہے۔
نجاسات کتنی ہیں ؟
ج : نجاسات دس ہیں۔
پیشاب ، پاخانہ ، مردار ، خون ، کتا ، سور ، کافر ، شراب ، فقاع ، نجاست خور حیوان کا پسینہ۔
پیشاب سے نجس شدہ مقام کو دو دفعہ دھونا ضروری ہے.
اہل کتاب (عیسائی یہودی) ایسے کافر ہیں جو پاک ہیں۔
غیر اہل کتاب کافر کا پورا بدن نجس ہے۔
برتن لباس کو قلیل پانی سے کم از کم دو دفعہ دھونا ضروری ہے۔
س : مطہرات شمار کریں ؟
ج : پانی ، زمین ، سورج ، استحالہ ، انقلاب ، انتقال ، اسلام ، تبعیت ، عین نجاست کا دور ہونا ، نجاست خور حیوان کا استبراء ، مسلمان کا غائب ہونا ، ذبیحہ کے بدن سے خون کا نکل جانا۔
س : وضو کی اقسام بیان کریں ؟
ج : وضو دو قسمیں ہیں۔
ترتیبی اور ارتماسی۔
وضو کا کیا طریقہ ہے ؟
ج : وضو میں سب سے پہلے چہرے کا دھونا۔
دونوں بازووں کا دھونا۔
سر کے اگلے حصے کا مسح کرنا۔
دونوں پاوں کا مسح کر واجب ہے۔
ارتماسی وضو کا کیا طریقہ ہے ؟
ج : ارتماسی وضو کے لیے انسان وضو کی نیت سے اعضاء وضو منہ اور پھر دونوں بازووں کو پانی میں ڈبوئے اور پھر سر اور پاوں کا مسح کرے۔
س : وضو کی شرائط بیان کریں ؟
ج : وضو کی مندرجہ ذیل چند شرائط ہیں۔
پانی پاک ہو۔
پانی مطلق ہو۔
پانی مباح ہو۔
اعضائے وضو پاک ہوں۔
وضو اور نماز کے لیے وقت کافی ہو۔
قربت کی نیت سے وضو کرے۔
وضو خود کرے۔
پانی کے استعمال میں کوئی ضرر یا خوف نہ ہو۔
اعضائے وضو تک پانی پہنچنے میں کوئی مانع نہ ہو۔
ترتیب۔
موالات۔
کن چیزوں کے لئے وضو کرنا ضروری ہے ؟
ج : چند چیزوں کے لئے وضو کرنا واجب ہے۔
نماز میت کے علاوہ واجب نمازوں کے لیے۔
بھولے ہوئے سجدے اور تشہد کے لئے۔
خانہ کعبہ کے واجب طواف کے لیے۔
وضو کی منت قسم یا عہد کیا ہو۔
ہر ایسا کام انجام دینے کے لیے جس کے لیے وضو ضروری ہو۔
س : کن چیزوں سے وضو ٹوٹ جاتا ہے ؟
ج : مبطلات وضو سات ہیں۔
پیشاب ، پاخانہ ، ریح ، آنکھوں اور کانوں پر غالب آ جانے والی نیند ، دیوانگی اور مستی ، استحاضہ ، ہر ایسا کام جس سے غسل واجب ہو جاتا ہے۔
وضو جبیرہ کی تعریف کریں ؟
ج : زخموں اور ٹوٹی ہوئی ہڈی پر لگائی گئی مرہم پٹی پر جو وضو کیا جاتا ہے اسے وضو جبیرہ کہتے ہیں۔
س : واجب غسل بیان کریں ؟
ج :
واجب غسل سات ہیں۔
جنابت ، میت ، مس میت ، حیض نفاس ، استحاضہ ، نذر عہد یا قسم کی وجہ سے
کون سے کام مجنب پر حرام ہیں ؟ ج : پانچ چیزیں مجنب حرام ہیں۔
اللہ کے اسماء حسنی کو مس کرنا۔
قرآن کے الفاظ سے جسم کے کسی حصے کو مس کرنا۔
مسجد الحرام یا مسجد نبوی میں داخل ہونا۔
ان دو مساجد کے علاوہ کسی مسجد میں ٹھہرنا۔
ان سورتوں کا پڑھنا جن میں سجدہ واجب ہوتا ہے۔
مسجد میں کوئی چیز رکھنا یا اٹھانا۔
س : کن سورتوں میں سجدہ واجب ہے ؟
ج : چار سورتوں میں سجدہ واجب ہے۔
سورہ سجدہ ، حم سجدہ ، علق اور نجم۔
س : غسل کی کتنی اقسام ہیں اور کیا طریقہ ہے ؟
ج : غسل کی دو قسمیں ہیں۔
ترتیبی اور ارتماسی۔
غسل ترتیبی کے لئے ضروری ہے کہ سب سے پہلے اپنے آپ کو پاک اور صاف کیا جائے۔ پھر نیت کر کے سر اور گردن دھوئے جائیں۔ پھر دائیں حصے کو مکمل طور پر دھویا جائے۔ پھر بائیں حصے کو مکمل طور پر دھویا جائے۔
غسل ارتماسی میں اپنے آپ کو پاک صاف کر کے غسل کی نیت کے ساتھ پانی میں غوطہ لگایا جائے۔
س : میت کی نسبت کون سے امور واجب ہیں ؟
ج : مسلمان میت کو تین غسل ، کفن ، حنوط ، نماز جنازہ اور دفن کرنا میت کے ولی کے بعد دوسرے مومنین پر واجب ہے۔
س : میت کو کتنے غسل دینا ضروری ہیں ؟
ج : میت کو تین غسل دینا ضروری ہیں۔
پہلے بیری کے پتوں سے مخلوط پانی کا غسل۔
کافور سے مخلوط پانی کا غسل۔
خالص پانی سے غسل۔
حنوط کیسے انجام دیا جانا واجب ہے ؟
ج : غسل کے بعد میت کو اعضائے وضو پر کافور سے حنوط کرنا ضروری ہے۔
س : نبش قبر کا کیا حکم ہے ؟
ج : کسی مسلمان کی قبر کھولنا خواہ وہ بچہ ہو یا دیوانہ ہی کیوں نہ ہو حرام ہے لیکن اگر میت کا بدن مٹی بن چکا ہو تو نبش قبر جائز ہے۔
کن صورتوں میں نبش قبر جائز ہے ؟
ج : 8 موارد میں نبش قبر جائز ہے۔
جب غصبی زمین میں دفن کیا گیا ہو۔
غصبی کفن یا کوئی اور غصبی چیز میت کے ساتھ دفن کی گئی ہو۔
جب میت کو غسل یا کفن نہ دیا گیا ہو۔
جب کوئی اہم حق ثابت کرنا ہو۔
جہاں بے حرمتی کا خطرہ ہو۔
میت کی وصیت پر عمل کرنے کے لیے۔
تیمم کب کیا جاتا ہے ؟
ج سات موارد میں تیمم ضروری ہے
پانی نہ ہو
پانی تک رسائی نہ ہو
پانی کے استعمال میں خوف ہو
پانی کے حصول میں حرج و مشقت ہو
پانی صرف پینے کیلیے ہو
پانی سے کسی اہم یا مساوی واجب ادا کرنا ہو۔
س : تیمم کا کیا طریقہ ہے اور کب کیا جاتا ہے ؟
ج : پاک مٹی پر دونوں ہاتھوں کو مار کر پیشانی پر دائیں طرف پھیرنا پھر بائیں طرف پھیرنا ، پھر ناک کے اوپر والے حصے سے نیچے تک لے کر آنا۔
اس کے بعد بائیں ہاتھ سے دائیں ہاتھ کی پشت پر مسح کرنا اور دائیں ہاتھ سے بائیں ہاتھ کی پشت پر مسح کرنا۔
س : تیمم کن اشیاء پر جائز ہے ؟
ج : پاک مٹی ، ریت ، ڈھیلے ، پتھر ، جپسم ، چونا ، گرد و غبار
واجب نمازیں کون کون سی ہیں ؟
چھ نمازیں واجب ہیں
پنجگانہ نمازیں
نماز آیات
نماز میت
واجب طواف کی نماز
باپ کی قضا بڑے بیٹے پر
نماز اجارہ
کن افراد کا نماز جمعہ میں حضور واجب نہیں
ج چھ افراد پر نماز جمعہ واجب نہیں۔
عورت
غلام
مسافر
بیمار
دو فرسخ سے باہر شخص ۔
باعث زحمت ہو۔
نمازی کے لباس کی کون سی شرائط
ج نمازی کے لباس کی چھ شرائط ہیں :
پاک ہو
مباح ہو
مردار کے اجزاء سے بنا نہ ہو
حرام گوشت جانور کے اجزاء سے بھی نہ بنا ہو
مرد کے ریشم اور زردوزی والے کپڑے نہ ہوں
س : نماز پڑھنے کی جگہ کی کتنی شرائط ہیں ؟
ج : نماز پڑھنے کی جگہ کی سات شرائط ہیں :
مباح ہو۔
جگہ میں ٹھہراو ہو یعنی نمازی کو دائیں بائیں موڑنے گرانے والا مقام نہ ہو۔
نماز پوری پڑھ لینے کا احتمال ہو یعنی گرنے اور قبلہ رخ سے مڑنے کے خطرے والی جگہ پر نماز نہ پڑھی جائے۔
سیدھا کھڑا ہونے اور صحیح سجدہ کرنے کی جگہ ہو
مرطوب نجس نہ ہو
عورت پیچھے پڑھے
سجدے والی جگہ چار انگلیوں سے اونچی نہ ہو
مسجد کو نجس کرنا اور پاک کرنا کیا حکم
ج مسجد کو نجس کرنا حرام اور پاک کرنا واجب ہے۔س کن چیزوں میں تقلید نہیں ہوتی
اصول دین اور نماز کے واجب ہونے جیسے قطعی و مسلم امور میں تقلید نہیں ہے۔
س تقلید کس شخص پر واجب ہے
تقلید 11
مجتہد شخص دوسرے مجتہد کی تقلید نہیں کر سکتا بلکہ وہ خود دلیل سے مسائل کو سمجھتا ہے۔
س : تقلید کسے کہتے ہیں ؟
جواب : جامع الشرائط مجتہد کے فتاوی پر عمل کرنے کو تقلید کہا جاتا ہے۔
مجتہد کی شرائط بیان کریں ؟
ج : مجتہد کی سات شرائط ہیں ؛مرد ، عاقل ، بالغ ، عادل ، شیعہ اثنا عشری ، زندہ حلال زادہ۔
س : اعلم مجتہد کو کو کتنے طریقوں سے پہچانا جاتا ہے ؟
ج : مجتہد کو تین طریقوں سے پہچانا جاتا ہے ؟
ج : اعلم مجتہد کو تین طریقوں سے پہچانا جاتا ہے۔
خود انسان کو معلوم ہو۔
دو عالم اور عادل کسی مجتہد کی تصدیق کریں۔
علماء کا گروہ خبر دے۔
س : مجتہد کے فتوی کو جاننے کے کتنے طریقے ہیں ؟
ج :مجتہد کے فتوی کو جاننے کے تین طریقے ہیں۔
خود مجتہد سے سننا۔
دو عادل افراد سے سننا۔
اسی مجتہد کی توضیح المسائل سے دیکھنا۔
کسی قابل اعتماد فرد سے سننا۔
س فوت شدہ مجتہدکی تقلید ؟
ج
س : پانی کی کتنی اقسام ہیں ؟
ج : پانی کی دو قسمیں ہیں۔
مطلق اور مضاف۔
س : آب مطلق اور مضاف کی تعریف کریں ؟
ج : خالص اور صاف پانی کو آب مطلق جبکہ کسی چیز سے ملاوٹ شدہ پانی کو آب مضاف کہا جاتا ہے۔ س : آب مطلق کی کتنی اقسام ہیں ؟
ج :آب مطلق کی پانچ اقسام ہیں۔
کر پانی ، قلیل پانی ، جاری پانی ، بارش کا پانی ، کنویں کا پانی۔
س : کر پانی کی تعریف اور مقدار بیان کریں ؟
ج : کر پانی : ایسا پانی جس کی گہرائی ، لمبائی اور چوڑائی ساڑھے تین بالشت ہو۔
اس کی مقدار 384 کلو گرام ہوتی ہے۔
س : کر پانی اور قلیل پانی کے حکم میں فرق بیان کریں ؟
ج : قلیل پانی نجاست کے گرنے سے ہی نجس ہوجاتا ہے جبکہ کر اور جاری پانی کا نجاست کی وجہ سے جب تک رنگ ، بو یا ذائقہ تبدیل نہ ہو اس وقت تک نجس نہیں ہوتا۔
س کر کا کچھ پانی برف باقی میں نجاست گر جائے ؟
ج
بارش کا پانی کس شرط سے پاک کرتا ہے
بیت الخلاء میں جانے کے واجب آداب کیا ہیں ؟
شرمگاہ کو ہر انسان بلکہ ممیز بچے سے چھپانا
رو بہ قبلہ یا پشت بہ قبلہ نہ بیٹھنا۔
کن صورتوں میں مقام پاخانہ صرف پانی سے پاک ہوتا
کن جانوروں کا پیشاب نجس ہے ؟
ج ہر خون جہندہ رکھنے والے حرام گوشت جانور کا پیشاب و پاخانہ نجس ہے۔
کن جانوروں کا خون نجس ہے ؟
خون جہندہ رکھنے والے ہر جانور کا خون نجس ہے۔
س : کن مقامات پر پیشاب اور پاخانہ کرنا حرام ہے ؟
ج : چار مقامات پر پیشاب یا پاخانہ کرنا حرام ہے۔
بند گلی کوچوں میں۔
بغیر کسی کی اجازت کے اس کی زمین پر۔
وقف شدہ جگہ پر۔
مومنین کی قبروں پر۔
نجاسات کتنی ہیں ؟
ج : نجاسات دس ہیں۔
پیشاب ، پاخانہ ، مردار ، خون ، کتا ، سور ، کافر ، شراب ، فقاع ، نجاست خور حیوان کا پسینہ۔
پیشاب سے نجس شدہ مقام کو دو دفعہ دھونا ضروری ہے
اہل کتاب
کافر کا پورا بدن نجس ہے
برتن لباس کو قلیل پانی سے کم از کم دو دفعہ دھونا ضروری ہے
س : مطہرات شمار کریں ؟
ج : پانی ، زمین ، سورج ، استحالہ ، انقلاب ، انتقال ، اسلام ، تبعیت ، عین نجاست کا دور ہونا ، نجاست خور حیوان کا استبراء ، مسلمان کا غائب ہونا ، ذبیحہ کے بدن سے خون کا نکل جانا۔
س : وضو کی اقسام بیان کریں ؟
ج : وضو دو قسمیں ہیں۔
ترتیبی اور ارتماسی۔
وضو کا کیا طریقہ ہے ؟
ج : وضو میں سب سے پہلے چہرے کا دھونا۔
دونوں بازووں کا دھونا۔
سر کے اگلے حصے کا مسح کرنا۔
دونوں پاوں کا مسح کر واجب ہے۔
ارتماسی وضو کا کیا طریقہ ہے ؟
ج : ارتماسی وضو کے لیے انسان وضو کی نیت سے اعضاء وضو منہ اور پھر دونوں بازووں کو پانی میں ڈبوئے اور پھر سر اور پاوں کا مسح کرے۔
س : وضو کی شرائط بیان کریں ؟
ج : وضو کی مندرجہ ذیل چند شرائط ہیں۔
پانی پاک ہو۔
پانی مطلق ہو۔
پانی مباح ہو۔
اعضائے وضو پاک ہوں۔
وضو اور نماز کے لیے وقت کافی ہو۔
قربت کی نیت سے وضو کرے۔
وضو خود کرے۔
پانی کے استعمال میں کوئی ضرر یا خوف نہ ہو۔
اعضائے وضو تک پانی پہنچنے میں کوئی مانع نہ ہو۔
ترتیب۔
موالات۔
کن چیزوں کے لئے وضو کرنا ضروری ہے ؟
ج : چند چیزوں کے لئے وضو کرنا واجب ہے۔
نماز میت کے علاوہ واجب نمازوں کے لیے۔
بھولے ہوئے سجدے اور تشہد کے لئے۔
خانہ کعبہ کے واجب طواف کے لیے۔
وضو کی منت قسم یا عہد کیا ہو۔
ہر ایسا کام انجام دینے کے لیے جس کے لیے وضو ضروری ہو۔
س : کن چیزوں سے وضو ٹوٹ جاتا ہے ؟
ج : مبطلات وضو سات ہیں۔
پیشاب ، پاخانہ ، ریح ، آنکھوں اور کانوں پر غالب آ جانے والی نیند ، دیوانگی اور مستی ، استحاضہ ، ہر ایسا کام جس سے غسل واجب ہو جاتا ہے۔
وضو جبیرہ کی تعریف کریں ؟
ج : زخموں اور ٹوٹی ہوئی ہڈی پر لگائی گئی مرہم پٹی پر جو وضو کیا جاتا ہے اسے وضو جبیرہ کہتے ہیں۔
س : واجب غسل بیان کریں ؟
ج :
واجب غسل سات ہیں۔
جنابت ، میت ، مس میت ، حیض نفاس ، استحاضہ ، نذر عہد یا قسم کی وجہ سے
کون سے کام مجنب پر حرام ہیں ؟ ج : پانچ چیزیں مجنب حرام ہیں۔
اللہ کے اسماء حسنی کو مس کرنا۔
قرآن کے الفاظ سے جسم کے کسی حصے کو مس کرنا۔
مسجد الحرام یا مسجد نبوی میں داخل ہونا۔
ان دو مساجد کے علاوہ کسی مسجد میں ٹھہرنا۔
ان سورتوں کا پڑھنا جن میں سجدہ واجب ہوتا ہے۔
مسجد میں کوئی چیز رکھنا یا اٹھانا۔
س : کن سورتوں میں سجدہ واجب ہے ؟
ج : چار سورتوں میں سجدہ واجب ہے۔
سورہ سجدہ ، حم سجدہ ، علق اور نجم۔
س : غسل کی کتنی اقسام ہیں اور کیا طریقہ ہے ؟
ج : غسل کی دو قسمیں ہیں۔
ترتیبی اور ارتماسی۔
غسل ترتیبی کے لئے ضروری ہے کہ سب سے پہلے اپنے آپ کو پاک اور صاف کیا جائے۔ پھر نیت کر کے سر اور گردن دھوئے جائیں۔ پھر دائیں حصے کو مکمل طور پر دھویا جائے۔ پھر بائیں حصے کو مکمل طور پر دھویا جائے۔
غسل ارتماسی میں اپنے آپ کو پاک صاف کر کے غسل کی نیت کے ساتھ پانی میں غوطہ لگایا جائے۔
س : میت کی نسبت کون سے امور واجب ہیں ؟
ج : مسلمان میت کو تین غسل ، کفن ، حنوط ، نماز جنازہ اور دفن کرنا میت کے ولی کے بعد دوسرے مومنین پر واجب ہے۔
س : میت کو کتنے غسل دینا ضروری ہیں ؟
ج : میت کو تین غسل دینا ضروری ہیں۔
پہلے بیری کے پتوں سے مخلوط پانی کا غسل۔
کافور سے مخلوط پانی کا غسل۔
خالص پانی سے غسل۔
حنوط کیسے انجام دیا جانا واجب ہے ؟
ج : غسل کے بعد میت کو اعضائے وضو پر کافور سے حنوط کرنا ضروری ہے۔
س : نبش قبر کا کیا حکم ہے ؟
ج : کسی مسلمان کی قبر کھولنا خواہ وہ بچہ ہو یا دیوانہ ہی کیوں نہ ہو حرام ہے لیکن اگر میت کا بدن مٹی بن چکا ہو تو نبش قبر جائز ہے۔
کن صورتوں میں نبش قبر جائز ہے ؟
ج : 8 موارد میں نبش قبر جائز ہے۔
جب غصبی زمین میں دفن کیا گیا ہو۔
غصبی کفن یا کوئی اور غصبی چیز میت کے ساتھ دفن کی گئی ہو۔
جب میت کو غسل یا کفن نہ دیا گیا ہو۔
جب کوئی اہم حق ثابت کرنا ہو۔
جہاں بے حرمتی کا خطرہ ہو۔
میت کی وصیت پر عمل کرنے کے لیے۔
تیمم کب کیا جاتا ہے ؟
ج سات موارد میں تیمم ضروری ہے
پانی نہ ہو
پانی تک رسائی نہ ہو
پانی کے استعمال میں خوف ہو
پانی کے حصول میں حرج و مشقت ہو
پانی صرف پینے کیلیے ہو
پانی سے کسی اہم یا مساوی واجب ادا کرنا ہو۔
س : تیمم کا کیا طریقہ ہے اور کب کیا جاتا ہے ؟
ج : پاک مٹی پر دونوں ہاتھوں کو مار کر پیشانی پر دائیں طرف پھیرنا پھر بائیں طرف پھیرنا ، پھر ناک کے اوپر والے حصے سے نیچے تک لے کر آنا۔
اس کے بعد بائیں ہاتھ سے دائیں ہاتھ کی پشت پر مسح کرنا اور دائیں ہاتھ سے بائیں ہاتھ کی پشت پر مسح کرنا۔
س : تیمم کن اشیاء پر جائز ہے ؟
ج : پاک مٹی ، ریت ، ڈھیلے ، پتھر ، جپسم ، چونا ، گرد و غبار
واجب نمازیں کون کون سی ہیں ؟
چھ نمازیں واجب ہیں
پنجگانہ نمازیں
نماز آیات
نماز میت
واجب طواف کی نماز
باپ کی قضا بڑے بیٹے پر
نماز اجارہ
کن افراد کا نماز جمعہ میں حضور واجب نہیں
ج چھ افراد پر نماز جمعہ واجب نہیں۔
عورت
غلام
مسافر
بیمار
دو فرسخ سے باہر شخص ۔
باعث زحمت ہو۔
نمازی کے لباس کی کون سی شرائط
ج نمازی کے لباس کی چھ شرائط ہیں :
پاک ہو
مباح ہو
مردار کے اجزاء سے بنا نہ ہو
حرام گوشت جانور کے اجزاء سے بھی نہ بنا ہو
مرد کے ریشم اور زردوزی والے کپڑے نہ ہوں
س : نماز پڑھنے کی جگہ کی کتنی شرائط ہیں ؟
ج : نماز پڑھنے کی جگہ کی سات شرائط ہیں :
مباح ہو۔
جگہ میں ٹھہراو ہو یعنی نمازی کو دائیں بائیں موڑنے گرانے والا مقام نہ ہو۔
نماز پوری پڑھ لینے کا احتمال ہو یعنی گرنے اور قبلہ رخ سے مڑنے کے خطرے والی جگہ پر نماز نہ پڑھی جائے۔
سیدھا کھڑا ہونے اور صحیح سجدہ کرنے کی جگہ ہو
مرطوب نجس نہ ہو
عورت پیچھے پڑھے
سجدے والی جگہ چار انگلیوں سے اونچی نہ ہو
مسجد کو نجس کرنا اور پاک کرنا کیا حکم
ج مسجد کو نجس کرنا حرام اور پاک کرنا واجب ہے۔
برچسب:
نویسنده: آراد صالحی