متن سلام فرماندہ اردو

ساخت وبلاگ

یا مولانا یا صاحب الزمان

الغوث الغوث الغوث ادرکنی

جانِ جانم _ امام زمانم

مہر و ماہم_ امام زمانم

مہرجانم - امام زمانم

روح ِعالم _ امام زمانم

آقا تیرے بغیر

دنیا بےکار ہے

تاروں میں روشنی

پھولوں میں دلکشی

تم سے ہی بہار ہے

سلام فرماندہ

پیروِ رہبر ہوں بس یہ دعا کر دے

سلام فرماندہ

ہم کو شہادت کا جذبہ عطا کر دے

سلام فرماندہ

آجائیں ، امام آجائیں

سبھی تیار ہیں

سپہ سالار ہیں

سب علمدار ہیں

ہم علی ابن مہزیار ہیں

آقا اس چھوٹے سے سن میں بھی ہم

فوج کےسردار ہیں

سلام فرماندہ

پیروِ رہبر ہوں بس یہ دعا کر دے

سلام فرماندہ

ہم کو شہادت کا جذبہ عطا کر دے

سلام فرماندہ

نہ دیکھیں ، ہم کمسن ہیں

چھوٹے بچے ہیں بڑا کام کریں گے

نہ دیکھیں ، ہم کمسن ہیں

وقت پڑنے پہ ہم قیام کریں گے

نہ دیکھیں ، ہم کمسن ہیں

ظلم و ظالم کو ہم تمام کریں گے

نہ دیکھیں ، ہم کمسن ہیں

جان بس ایک اشارے پہ ہم فدا کریں گے

نہ دیکھیں ، ہم کمسن ہیں

اہل کوفہ کی طرح ہرگز نہ دغا کریں گے

نہ دیکھیں ، ہم کمسن ہیں

عون و قاسم کی طرح مولا ہم وفا کریں گے

مولا ہم وفا کریں گے

سلام فرماندہ

پیروِ رہبر ہوں بس یہ دعا کر دے

سلام فرماندہ

ہم کو شہادت کا جذبہ عطا کر دے

سلام فرماندہ

عہد کرتے ہیں __سبھی حاج قاسم بنیں

عہد کرتے ہیں__ آپ کے خادم بنیں

عہد کرتے ہیں__آقا بہجت کی طرح آغا خوئی کی طرح ، دین کے عالم بنیں

عہد کرتے ہیں کہ ہم سدا ، دیں کی نصرت کریں

کاش کہ حاج قاسم کی طرح ،مجھ پہ نظر کرم ہو

مجھ پہ نظر کرم ہو

مولا ہم سب بے قرار ہیں

آنکھیں در راہِ اِنتظار ہیں

فکرِ لشکرنہ کریں آقا

نصرت کو ہم سب تیار ہیں

سلام فرماندہ

پیروِ رہبر ہوں بس یہ دعا کر دے

سلام فرماندہ

ہم کو شہادت کا جذبہ عطا کر دے

سلام فرماندہ

اسلام ناب محمدی...
ما را در سایت اسلام ناب محمدی دنبال می کنید

برچسب : نویسنده : eislam-e-naba بازدید : 50 تاريخ : دوشنبه 2 مرداد 1402 ساعت: 14:21