[3/23, 10:28] یا الہی: دانشگاہ شافیہ ۔
4 ہزار روایات طبی نبوی و اہلبیتی ۔
دارو ھا نسبت بہ مزاج ھا مختلف تاثیر گزار
آقای مہجوری : مصطفی نورانی کی 16 جلدی کتب ۔ تبریزیان کی 4 جلدی کتاب۔
طب سنتی اور اسلامی میں فرق
حضرت آدم کو بھی طب کا علم دیا گیا۔
طب تجربی کے منکر نہیں مگر کچھ کلیات و جزئیات وحی نے بھی بیان کیے ہیں۔
عارضہ کم ہیں اس طب سنتی و اسلامی میں۔
طب اسلامی میں دوا کے ساتھ دعا بھی ہے یعنی جامع وسیلہ شفا ہے۔
علت امراض
ابتلاء
گناہ
جن
شیطان
چشم بد (روایات میں ہے کہ بعض اموات چشم بد کی وجہ سے ہوتی ہیں)
تغیر ہوا
چہار مزاج : بنا بر قوام دہندہ بدن : رطوبت خشکی گرمی سردی ۔ صفراء گرم و خشک ۔ کبد
بلغم سرد و تر ۔ صدر و سینہ۔ ریہ ھا
دم گرم و تر ۔ ۔ سر و صورت
سوداء سرد و خشک ۔ اسفل بطن
مزاج مرہ دو چیزیں مشترک
(استحاضہ سوداء
حیض دم و صفراوی )
میل غذا و رفق و مدارا ۔ بلغمی
غضب عصبانی تجبر عجلت صفراء
دموی شہوتی و حب النسائی
(خرما برنی مدنی خرما جو زاہدی خرما سے اچھا ہے۔)
ریح حب الحیات و طول الامل و حرص
قوہ غضب مربوط بہ کبد ۔
طحال (تلہ) حرام ہے۔
کاسنی و بہ والدین کھائیں تو بچہ خوبصورت
شیر گاو شفا و گوشت او مرض
گوشت گوسفند شفا و شیر او مرض
خندہ مربوط طحال۔
مزاج مرہ (صفراء و سودا ) ۔ بیماری ھای قلبی ۔ سرکہ مزاج مرہ کا علاج ۔ سرکہ و زیتون ایک گلاس مخلوط کر کے پییں۔ سویق گندم و جو 3 قاشق ناشتہ۔
نوشیدن آب سرد ۔
روغن زیتون
بیماری صعب العلاج صفراوی ۔
شحم کلیہ ھا مقوم طاقت بدن ۔
مزاج صفراء : کیسہ صفراء میں
تابستان ۔ 17 تا 35 سالگی ۔ کم موئی ۔ لاغر اندام ۔ اختلال عقل ۔ جنون ادواری ۔ سر درد ۔ گوارشی ۔دیابت ۔
روزہ صفراء کو بالا می برہ۔ کم خونی صفراء کو زیادہ کرتی ہے۔
مشک عنبر صفراء زیادہ کرتی ہے
روغن زیتون مسہل بھی ہے۔
(ذرت کلا مفید نہیں ہے۔)
آب فاتر یعنی
آب ولرم ناشتہ صفراء کو کم کرتا ہے۔
مزاج سوداء ۔ مادہ سیاہ رنگ در پایین شکم است و اضافہ آن در طحال می ریزد۔
چہرہ رنگ تیرہ ۔ 45 تا 60 سالگی ۔خزاں میں سودائی مزاج زیادہ ہوتا ہے ۔ پر موئی ۔ یبوست ۔ عدم طراوت صورت ۔
اہل نصیحت و خود گذشتگی و دور اندیشی و نظم و یکنواخت و عدم ریسکی و ترس دار
عوامل ھیجان دہندہ سوداء: زن زشت ۔ گوشت گاو و بز مادہ ۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
شیخ عباس تبریزیان : 4 سو سال پہلے غرب نے طب اسلامی سے اپنی طرف کھینچا ہے ابھی آپ لوگ اسلام کی طرف لوگوں کو دعوت دیں۔
طب اسلامی صمیم تشیع ہے۔
دعا درمانی اصل و تاکید اسلامی ہے۔
قیل من راق
رقیہ پڑھنا ، جن نکالنا ،
ملا علی قہار ہے جن نکالنے میں۔
بقول قرآن زن و شوہر میں تفرقہ ڈالنا جن کا کام ہے۔ تو اس کا حل کیا قرآنی نہیں ہونا چاہیے۔ اہلبیت نے فرمایا کہ اس کا حل ہم اہلبیت عرب اور اہلبیت ہندوستان کے پاس ہے۔
من تقیا قبل ان تقیا ۔۔۔۔
تنقیہ
زیر زبانی
ٹھنڈے پانی سے نہانے کے فورا بعد گرم سے یا برعکس نہایا جائے تو کشندہ ہے۔۔۔۔
سیب کو پہلے بو کریں بعد میں کھائیں ۔۔۔۔ اصلی سیب کی خوشبو بھی ہوتی ہے۔
بوخور ۔۔۔۔
شانہ کردن
روغن مالی
سرمہ ۔ انتیمون یعنی سنگ اسپند
پنبہ نرم لطیفہ
چہار چہل ۔ امسال سکول داخلہ سنیوں کا شیعوں کے برابر ہوا ہے۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
[3/24, 10:56] یا الہی: بلغم : خصم الجدل ۔ سخت العلاج ۔ سرد و جمود ۔ ریہ صدر و سینہ ۔ اگر یہ جمود پگھلائیں تو خون پیدا ہوگا جیسے برف پانی پیدا کرتی ہے۔
لاغر اندام ۔ 60 سال سے زیادہ ۔ زمستان ۔ خلط گلو ۔ ریزش مو سامنے سے صفراوی پیچھے سے بلغمی ۔
بیماری ھای منشا سردی بلغمی بیماریاں ہیں۔ سرطان فلج لقوہ ۔ ایک سوم بیماریاں بلغمی بیماریاں ۔ ضعف جنسی با بی میلی شدید ۔ ضعف جنسی با صفراوی و بلغمی تعلق رکھتی ہے۔
ماھی اگر کھائی تو اس کے بعد 9 خرما یا عسل کی چمچ ۔
(معمولا لوگ بلغمی و صفراوی ہیں۔ تیمفیل بجائے جینسینگ استفادہ کریں۔)
ورزش کی جگہ نماز مستحبی پڑھیں۔
علاج بلغم: حمام گرم آب ۔ مسواک اراک ۔ کنگی عاجی چوبی ۔ عسل سوائے دموی کے ہر مزاج کا علاج ہے۔
پنیر کا ۔۔۔ خربوزہ و اخروٹ ۔ ترب یعنی مولی ۔ شکر و گنا اثر گرم۔ زن زیبا کو دیکھنا ۔ خندیدن ۔ خرما برنی ۔ سرمہ اثمد ۔
دارو : طریفل زرد ۔ ھاضوم (آویشن زنیان سیاھدانہ) ۔ دارو امام صادق بلغم زدا۔
اسپند و اسفرزہ و سیاھدانہ پیسکر رکھنے سے سمی ہو جاتے ہین۔
شاھی اموی عورتیں اور کاسنی ھاشمی مرد کھاتے تھے اہلبیت فرماتے ہیں اسی لیے ہمارے مرد ان کو کافی ہیں۔
مضاجعت ہر چہار شب و مجامعت ہر چہل روز ۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
دموی : اعتدالی مزاج ہے۔ اہلبیت کا مزاج دموی تھا۔ دم بہ حیات و زندگی نزدیک تر ہے۔ (امیر کبیر نے حوزہ و دانشگاہ کو جدا کیا۔ )
طعام خوب و سالم خون خوب و سالم
رنگ سرخ ، دانہ ھای سرخ و جوانی ۔ خارش بدن ۔ ہاتھ پاوں کا سو جانا زیادہ تر غلظت خون کی وجہ سے۔ کم خونی کی وجہ سے آنکھوں میں اندھیرا کھڑا ہونے پر ۔ دموی غلبہ پر سر گھومنے لگتا ہے۔
تنبلی مغز و استخوان و بیماری کبد اور سوء تغذیہ تین عوامل کم خونی ۔
کم خونی : ترہ ، برگ چغندر ، کبد ، گوشت کبابی و ذغالی ۔ چڑیا ۔ شکر ۔
دارو : قرص خون 4 تا 5 عدد بستہ ۔ خونساز ۔
غلظت خون : کاھو ۔ کاسنی ۔ انار ۔ برگ چغندر ۔
خون بند نہ ہونا : کمبود پلاکت ۔ جراحت عمیق ۔ خاکستر نی ۔ رقیہ خوانی ۔
غلبہ دم : حجامت ۔ خون صاف کنندہ ۔
سرگیجی بعد از حجامت علامت صفراوی و کم خونی دارد۔ کم خونی منشا سردی بدن یے۔ کم خونی والا کیوں گرمی بدن دارد ؟
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
ریح : بادشاہ ۔ باد چرخندہ ۔ کج کنندہ دندان ۔ سرد و خشک مثل سوداء ۔
ریح احساس دہندہ درد ۔ خارج کنندہ بیماری و عفونت و فضولات ۔ مشتعل کنندہ اسید معدہ ۔ خنک کنندہ قلب ۔ بو کردن ۔ شنیدن اصوات ۔
بیماری ۔ روماتیسم ۔ لقوہ ۔ قطع قاعدگی ۔ کج و راست دندان ( ) بواسیر ۔ وز وز گوش ۔
تشخیص ریح : درد ھای چرخان ۔ عطسہ بیش از 3 ۔
درمان : سیر پختہ با روغن ۔ گردو و زنیان ۔ لا حول و لا قوت الا باللہ ۔ زیتون ۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
مرتضی ھادوی صدر
امام خمینی : اگر سمندر میں دو مچھلیاں آپس میں لڑیں تو وہاں بھی احتمال ہے کہ امریکہ کی سازش درکار ہو۔
20 سوالات سے ایک بندے کے مزاج کو معلوم کیا جا سکتا ہے۔
طب اسلامی شفا دہندہ معنوی و ظاہری انسان ہے۔
داڑھی منڈھوانے کی علت : پیغمبر ۔ مطمئن نہیں ہوتے مگر کہا جائے
دانشمند قارقلیطا: داڑھی منڈھوانا مضر ہے۔
تو مطمئن ہو جاتے ہیں۔
پس یہ ایک بیماری ہے۔
امام علی نمک کے ساتھ کھانا کھاتے تھے۔ نمک ستر بیماریوں کا علاج ۔
امام علی : چار کام کرو طبیب کی ضرورت نہیں رہے گی
1۔جب تک بھوک نہ لگے کھانا نہ کھاو۔ صرف کھانا ہی مقوی نہیں بلکہ بھوک بھی مقوی ہے۔
2۔قبل از سیری کھانا ترک کر دو ۔
3۔خوب چبا کے کھانا
4۔سونے سے بیت الخلاء
آیت اللہ حائری شیرازی : عامل آلودگی تہران گناہ ہے۔ کونسا گناہ ؟ درخت نہ لگانا۔
من عمر فی الاسلام اربعین ۔۔۔۔۔ مومن 40 سالہ کو تین بیماریاں نہیں لگ سکتیں۔ جنون ۔ جذام ۔ برص۔ یعنی مومنانہ زندگی انسان کو بہت سی بیماریوں سے بچاتی ہے۔
توحید مفضل میں آناتومی بدن بیان ہوئی ہے۔
رسالہ ذھبیہ امام رضا
امام صادق کی ہندی طبیب کے ساتھ گفتگو بھی آناتومی پر ہے۔
دراسات طب 4 جلدی آیت اللہ تبریزیان
جلد 1 ہم مریض کیوں ہوتے ہیں؟
عامل بیماری مباشر و غیر مباشر
غیر مباشر : ابتلاء ۔ گناہ ۔ اجل ۔
مباشر : کھانے پینے میں اسراف ۔
جلد 2 طیبات و درمان کنندہ عمومی
جلد 3 تخصصی علاج
جلد 4 روش زندگی و راز طول عمر
گوشت و چربی کے بعد پانی نہ پییں مگر اس کے علاوہ کھانوں کے بعد پانی پی سکتے ہیں۔
برچسب:
نویسنده: آراد صالحی