خرید بک لینک

صندوق میں قیمتی چیزیں ۔ صندوق کو بھی قیمتی ہونا چاہیے انسان کو علم دل میں مگر باہر و ظاہر کو بھی خوبصورت ہونا چاہیے۔

اپنی دس مجلسیں کسی اہل زبان و خطیب کو سنائیں۔
نام احترام سے لیں۔

مہمان کو بلا کر کھلایا جاتا ہے۔ کیا کبھی مہمان کو بھوکا رکھا گیا ؟ ہم وہی کھلاتے ہیں جو ہمارے پاس ہوتا ہے ۔ ہم جو کھاتے ہیں ۔۔۔۔ فنا ۔۔۔ مگر اللہ جو کھلاتا ہے اس میں بقا ہے۔نورانی طعام روحانی غذا ۔افتتاح و ابو ۔۔۔ ثمالی و دعائے سحر تین بڑی غذائیں ۔
خطابت و دعا میں ابتداء دھیمی آواز میں ہو پھر آہستہ آہستہ بلند پھر نشیب و فراز
اردو بھی ٹھیک ہے 
آواز بھی اچھی ہے آپ کا خطبہ سریلا ۔ مصائب بھی خطبے کے 

گریز پاکستان میں کم ہے ایران میں زیادہ ۔ یہ مفید ہے
جعفریہ ٹی وی 
باب الحرمین سایت 
واقعات خوبصورتی بناتی ہے
عرفان اور اخلاق کی نرم افزار میں بڑے اچھے واقعات ہیں
شیخ جواد انصاری استاد آقا علی ۔ 

آسان الفاظ ۔ تسبیح کے دانوں کی طرح منظم اور مسلسل ۔ 
الفاظ کی چین بہترین خطابت 
نصیر اجتہادی کو سنیں الفاظ کے بادشاہ 
مواد تخصصی 
کل جدید لذیذ
لوامع کی 3 جلدیں طالب جوہری کے پاس تھیں جن سے طالب جوہری بنا۔  ایک نسخہ نجف میں مجتہد باری باری لیتے تھے۔میزان سے قوی تفسیر ہے۔ علامہ اقبال درس تفسیر میں شرکت کی وجہ تہمت تشیع۔
فلک النجاہ ۔
 کم سے تین لیول مجلس آواز کے
جب کو ئی گناہ کرتا ہے تو فرشتے زمین دریا پہاڑ ۔۔۔ ہم اس پر عذاب ۔ انتظار کرو میں بھی انتظار کر رہا ہوں

۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

وائلی جیسا خطیب دنیا میں نہیں ۔ شہید صدر ۔ ذیشان جوادی صاحب نے فرمایا نہیں ایسا نہیں پاکستان میں رشید ترابی کی مجلس سنائی فرمایا آپ حق پر ہیں۔

خطبے میں جذابیت و جدت و افادیت ۔ مثلا عوام کو کوئی دعا جملہ مناجات یاد ہو جائے گا۔
ایک قدرتی صلاحیت اور ایک محنت سے ۔ خطابت اگر الفاظ منظم و خوب ہوں تو شاعری کا اثر ہوگا۔ جتنی چین بڑی ہو گی اتنی ہی خطابت بڑی ہوگی۔ 
متنازعہ و سخت تبلیغ ابھی نہ کریں ۔ تبلیغ کریں لیکن نرمی کے ساتھ۔ یا تبلیغ میں خود کو مخاطب بنائیں۔
 فضائل ضروری عنصر ہے اور مصائب اور درمیان میں تبلیغ ۔ اور ساتھ شعور بھی دیں عوام کو شجاعت و ظلم ستیزی ۔  
صدام نے پہلے چیک کیا چالیس دن محاصرہ کیا شہید کے گھر کا جب دیکھا کہ عوام بے حس و ۔۔۔۔
دس دنوں میں ایک مجلس طالب علم مانگتے
ہر نکتہ خواہ فضائل کا ہو یا مصائب کا پہلے آہستہ پھر درمیانی آواز عین نکتہ پہ آواز بلند ہو۔
 خیال کو کنٹرول سانس کے ذریعے سے ۔ مٹلا اتنی تعداد میں ذکر یا ایک سانس میں اتنی دفعہ ۔ اگر خیال کنٹرول ہو تو بدن میں لرزہ ۔ روزہ خاص الخاص خیال کا روزہ ۔ سانس لیتے وقت یا اللہ نکالتے وقت یا رحمن
 قادر مقتدر قوی قائم کا ذکر علامہ حلی کے والد نے عباسی حاکم کا مقابلہ چنگیز خان کے حملے سے دفاع ۔ بیماریوں کا علاج بھی ذکر انفسی سے ۔
 وقت تہجد یا حی یا قیوم

۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

خطابت کی روح فضائل 
خطابت کا نور پاکیزگی نفس 
خطابت کا مقصد معجزات قرآن و اہلبیت 
پھر مہم یہ ہے معجزات عصر بیان کریں 
سب سے پہلے مترجم انگریز پک تھام ۔ حیدر آباد آیا۔ سنتا تھا ہمسائے کا قرآن اور لیٹ ہو جاتا تھا نوکری سے۔ میں 
سید قطب ۔ 6 مسلمان ۔ 120 عیسائی۔ نماز جمعہ وقت۔ اجازت پوچھی ۔ ایک عیسائی عورت سورہ جمعہ سن کر رونے لگی ۔ پوچھا ۔ یہ کلام الہی۔ مسلمان ہوگئی۔ 
مولانا مشتاق ۔ سنی تھے۔ سعودی جاو پھر برطانیہ جاو تعلیم کےلیے  ۔
سعودیہ میں ایک شخص نے علی مولا کی گستاخی کی۔ تعجب۔ کیا دوبارہ کی۔ کعبہ میں گیا دعا کی رویا۔ ایک ایرانی عالم ساتھ ۔ سوالات کیے سب کا جواب ملا۔ واپس سکھر۔ اسی مسجد جس کے پیسے وہابیوں نے مجھے دیے تھے علی ولی اللہ کی اذان دی۔ تنازعہ ۔ ایران عراق آیا مراجع نے کہا غصبی جگہ پہ نماز باطل ۔
دعائے عرفہ و ابو حمزہ ثمالی دو دعائیں پرچم توحید و تشیع ۔ ایک شیعہ کو وہابی نے کہا شیعہ توحید سے عاری۔ اس نے اسے یہ دو دعائیں بھیجیں۔ وہ مان گیا ایسا ذخیرہ کسی کے پاس نہیں

۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

شکر بر احسان خدا بر انسانیت 
۔۔۔۔۔۔ بر اسلام و مسلمان 
۔۔۔۔۔۔۔۔ بر ایمان و مومن 
۔۔۔۔۔۔ بر 
۔۔۔۔۔۔۔ بر انقلاب و ۔۔۔۔ شکر امام حسین در دعائے عرفہ 


۔۔۔۔۔۔۔۔

خطیب اور مخاطب میں فاصلہ اور گیپ ختم کرنے کے لیے دعا یا لطیفہ یا شعر یا زور دار فضائل یا سوال کر دیں یا کوئی سنسنی خیزی و تجسس ۔۔۔۔
ایجنسیوں سے بھی ہوشیار رہیں کوئی اچھا بن کے آئے تو اس کی ہر بات نہ مانو 
سابقہ عالم سے مخاطبین و معاشرے کی معلومات لو۔ کسی پارٹی کا حصہ نہ بنے۔ 
سوال جواب کی نشست رکھیں۔
ون نوٹ ۔ سوالات کے جوابات
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

آقا خوئی : محمد حسین حسینی تہرانی اور ایک ۔۔۔ آپ دو افراد کو بھی درس خارج پڑھا سکتا ہوں۔  
شیخ حسین حلی اعلم از نظر 80 فیصد شاگردان محسن حکیم و خوئی ۔ 
مرجعیت کی ایک شرط مقبولیت بھی ہے۔ میری مرجعیت کی تبلیغ جائز نہیں ہے۔ آقائے شیخ حسین حلی 

سیرت علماء کا درس و مجالس تیار کرنی چاہیے۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

آقا وکیلی کی مجلس نکات پر مشتمل ہوتی ہے برصغیر کے علماء کی طرح ۔ ایرانی علماء کا طریقہ شرح و تفصیل کا ہے۔
مناظرات نور نرم افزار 
عبقات اور احقاق الحق ۔ اور سید مفتی محمد میر حامد کے والد ہیں ان کی بھی مفصل مناظرات پہ نو جلدی کتاب ہے۔
مناظرہ مجلس کی جان ہوتا ہے مخاطب کی کشش بڑھ جاتی ہے۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

دعا کے دوران واقعات اور مصائب پڑھنے سے معرفت اور گریہ بڑھتا ہے۔ 
حسین انصاريان اچھا منبع ہے۔ منصور ارضی دعاوں کی شرح بیان کرتا ہے۔ باب حرمین سایٹ پہ اس کا مواد موجود ہے۔ شب ھای رمضان کے نام سے ان کی کتاب بھی ہے۔ تیسری شخصیت مرزا محمدی ہے بڑے سخت مصائب بیان کرتے ہیں۔ پرانے لوگوں میں شیخ کافی تھے۔ فوت ہوئے کسی کی خواب میں سبز عمامہ ۔ پوچھا ۔ فرمایا جب مرا تو بی بی نے فرمایا یہ میرا بیٹا ہے۔ 
برزخی آنکھ کیسے کھلے گی ؟ درس آیت اللہ احدی شاگرد حسن زادہ ۔


خطبے میں دعا کے ایک چند جملے رکھنے چاہیے برکت ہے۔ جیسے ریاض موچھ
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

(میں نےب سیاسی و فکری مجلس پڑھی تو )مجلس اوپن یونیورسٹی ہے ہر طبقہ کا بندہ بچہ مرد جوان بوڑھا سلیس مطالب ہوں کوئی تفسیر کوئی فضائل کوئی اخلاق کوئی عرفان کوئی مناظرہ  ۔۔۔۔   تاکہ ہر شخص مجلس سے کچھ نہ کچھ لے کر جائے۔ ( میں نے مجلس میں کہا کہ کچھ لوگ کہتے ہیں ہم سیرت حسنی پر چلتے ۔۔۔۔ تو ایک مولوی اٹھ گیا۔ تو مجھے ایسے بیان کرنا چاہیے تھا کہ کوئی اٹھے نہیں۔ )
استاد و شاگرد میں مکالمہ ۔ مومن کو دن میں ایک روزہ نہیں سات روزے رکھنے چاہییں۔  
روزے کا مقصد ارادے کا مضبوط کرنا۔
[4/17, 00:35] یا الہی: کاظمی صاحب سے پوچھا کہ مجلس میں سیاسی اجتماعی مواد کیسے ؟ فرمایا عام مجمع میں ظہور امام پہ بولیں۔ خاص مجمع میں خالص مواد بول سکتے ہیں ۔
[4/17, 01:02] یا الہی: ایک عابد بڑی عبادت کرتا تھا ۔۔۔ اللہ نے ایک درخت اگا دیا اس کا پھل کھاتا اور مشغول عبادت ۔۔۔۔ ساری زندگی عبادت ۔ حساب ۔ میں نے ساری زندگی عبادت کی مجھے جنت  ۔۔۔ فرشتوں حساب لگایا تیری عبادت کا اجر یہ پھل ۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

یہودی نہ کہیں صیہونی کہیں ۔
قاسم سلیمانی کانام لینے سے 
کرونا کی مخالفت 
ویکسین کی مخالفت 
سے اپ کا چینل بند کر دیں گے۔
بگ فارما ۔ آپ مردہ باد امریکہ کہتے ہو لیکن امریکہ کی روح کو پال رہے ہو۔ بگ فارما امریکی صدر و نہ جانے کیا کیا بناتے ہیں۔

جامع السعادہ ۔ 
معراج السعادہ
مہجت البیضاء کاشانی
لقاء اللہ 
جہاد با نفس مظاہری
قلب سلیم 
گناہان کبیرہ 
استعاذہ
سیر و سلوک 
یقظہ ۔ توبہ 
رسائل سید علی ہمدانی ۔ 
درس اخلاق مشکینی ۔
شب زندہ دار بزرگ ۔ تفسیر میں درس اخلاق ۔
چہل حدیث 
آداب صلاہ
اسرار نماز 
اسرار العبادہ
ہزار و یک نکتہ
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

کراچی میں جو عشرہ پڑھتے تھے تقریبا 60 کتابوں سے تیاری کرتے تھے۔ منبع علم سے استفادہ کریں یعنی آقا جوادی مصباح حسن زادہ ریشہری 
اجرت خدا سے لیں خلوص باقی رہے گا برکت ہوگی لوگوں کا اعتماد زیادہ ہوگا پیٹ تو کتا بھی پال لیتا ہے کمال یہ کہ اخلاص و خلوص خدائی ہو۔
مدرسہ میں پیسہ لگانا پڑتا ہے تب کام ہوتا ہے سکول میں پیسہ ملتا ہے کام بھی ہوتا ہے 
انٹر نیٹ ٹی وی کا زمانہ ہے کم خرچ پر جبکہ ٹی وی پہ زیادہ خرچ ہے
 لوگوں کے مبتلا بہ مسائل اخلاق خاندان بہو ساس ماں باپ اولاد میاں بیوی ۔۔۔۔۔
آیت اللہ احدی ۔ برزخی آنکھ کیسے کھلے  ؟
تین مرتبہ آقا مرعشی نے امام کی ملاقات کی
یہ لو پیسے جاو دوبارہ غسل کرو کیسے معلوم ؟ خدا ستار ہے ہمیں بھی حکم ہے۔۔۔
سلام کیا ۔ کہا بیوی کو مار کے آ رہے ہو اور مجھے سلام ۔۔۔ گھر بد اخلاقی اور باہر خوش اخلاقی! 
شب قدر اپ نے جیسی گزاری ویسے ہی اپ کا سارا سال گزرے گا
اگر خدا سے متصل ہیں تو کوئی ٹینشن نہیں ریے گی زندگی شیرین ہو جاتی ہے

برچسب: نویسنده: آراد صالحی تاريخ: شنبه 3 ارديبهشت 1401 ساعت: 16:43

صفحه بندی