خرید بک لینک

متحجر و مقدس نما کون؟

امام خمینیؒ نے فرمایا : متحجر و مقدس نماؤں نے جتنا مجھے خون رلایا ہے اتنا دوسروں نے نہیں رلایا۔ان کے یہ نظریات اور اقوال مجھے برسٹ کی طرح شدت سے درد و اذیت میں مبتلا کر دیتے تھے ۔

1۔ شاہ خدا کا سایہ ہے۔

2۔ جلد و گوشت کے ساتھ توپ و ٹینک کا مقابلہ نہیں کیا جاسکتا۔[ہم سپر پاور یا حکومت کے ساتھ ٹکر نہیں لےسکتے] ۔

3۔ جہاد و مبارزہ ہمارا فریضہ نہیں ہے ۔[بندے مروانا صرف دین نہیں]

4۔ اگر ہم قیام کریں تو اس خون کا حساب کون دے گا؟

5۔ ظہورِ امامِ زمانؑ سے پہلے اسلامی حکومت بنانا باطل اور حرام ہے۔

اور اس قسم کے ہزار قیل و قال۔۔۔۔۔

امامِ امتؒ کی کتاب ، منشورِ روحانیت۔

برچسب: نویسنده: آراد صالحی تاريخ: پنجشنبه 8 مهر 1395 ساعت: 11:41

صفحه بندی